Sunday, April 11, 2021

جنسی ‏طاقت


شادی شدہ مرد اور عورت  کوجو آج کل کے دور میں سب سے زیادہ مسئلہ پیش آ رہا ہے کہ وہ دن بدن جسمانی طور پر کمزور ہو جاتے ہیں ان کے پٹھوں میں درد جوڑوں میں درد اور کام کرنے کو دل نہیں کرتا اس کے ساتھ ساتھ کمر دردپٹھوں کا درد اور اس کے ساتھ ساتھ سارا دن سر میں درد بھی رہتا ہے 
مرد حضرات جو شادی کی تین چار سال گزرنے کے بعد اکثر مجھ سے آکر یہ کہتے ہیں کہ حکیم صاحب کے اب وہ پہلے جیسی بات نہیں صحبت  کرنے میں وہ جوش نہیں رہا جو آج سے سال یا دو سال پہلے تھا حالانکہ ہم کوئی ضرورت سے زیادہ صحبت بھی نہیں کرتے اور نہ ہی ایسا کوئی معاملہ کرتے ہیں جس سے ہمارا جسم اور  ہم جنسی طور پر کمزور ہوں  توسب سے پہلے تو میں کہتا ہوں کہ آپ لوگوں نے اپنی خوراک کی طرف توجہ دینا بند کر دی ہے خاص طور پر اس وقت جب آپ لوگوں نے صحبت وغیرہ کی ہو تو صحبت کرنے کے بعد آپ لوگ کوئی طاقت ور چیز نہیں کھاتے جس کی وجہ سے آپ کو جسمانی اور جنسی کمزوری  جودس بیس سال بعد ہونی چاہیے وہ شادی کے دو سال بعد ہی آپ پر غالب آنا شروع ہو جاتی ہے تو سو میں سے 95 لوگ میری اس بات کو فورا ہی مان جاتے ہیں کہ جی حکیم صاحب ہم واقعی اپنی خوراک کی طرف توجہ نہیں دیتے ۔
علاج
تو انہیں میں یہ  سمجھتا ہوں کہ پیارے بھائیواپنی خوراک کی طرف توجہ دیا کرو تاکہ تم لوگ ایک لمبے عرصے تک اپنی جنسی اور جسمانی قوت کو بحال کر سکواگر ان مریضوں کو دوائی دی جائے تو وہ دوائی بھی توجہ سے نہیں کھاتے اور چند دنوں کے بعد ہیں پھر ان کی وہی کیفیت واپس آ جاتی ہے۔
 توان تمام مریضوں کو خوراکی نسخہ بتا دیتا ہوں کہ جب بھی وہ صحبت کریں تو وہ صحبت کرنے کے بعد پاک صاف ہونے کے بعد یہ چھوٹا سا خوراکی نسخہ ضرور استعمال کر لیا کریں نسخہ کیا ہے وہ آپ کو ادھر ہی بتا دیتا ہوں ۔
 دو دیسی انڈے کچے ایک پاؤ نیم گرم دودھ میں ملا کر اگر دل کرے شہد یا چینی ملا لیں نہیں تو ویسے ہی کھا لیا کریں انشاءاللہ انشاءاللہ میں گارنٹی سے کہتا ہوں کے جنسی اور جسمانی کمزوری شادی کے پچاس سال بعد بھی قریب نہیں آئے گئی۔
یہ نسخہ  خاص طور پر میری وہ مائیں بہنیں بیٹیاں جن کی کمرمیں درد رہتا ہے سر میں درد رہتا ہے کہ جسم کے اندر جان نہیں رہتی وہ اس نسخے کو ویسے ہی 
 عام استعمال کر لیا کریں ہفتے میں دو دفعہ انشاءاللہ ان کے جسم کے اندر ہر وقت تندرستی اور طاقت رہا کرے گی۔

No comments:

Post a Comment